Short Answers Fill in The Blanks Pak Studies مختصر جوابات خالی جگہیں پر کریں مطالعہ پاکستان

 خالی جگہیں پر کریں، مختصرجوابات مطالعہ پاکستان

۔ سرعبداللہ ہارون نے سندھ کی طرف سے قرارداد پاکستان کی حمایت کی۔
۔ سن 1927ء میں قائداعظم نےصوبہ سرحد میں سیاسی اصلاحات کے لئے آواز اٹھائی۔
۔ کشور شاہین اور پروین شاکر نے غزل کو نسوانی حسن دیا۔
۔ جون 1939ء میں بلوچستان میں مسلم لیگ قائم ہوئی۔
۔ سر غلام حسین ہدایت اللہ صوبہ سندھ کے لیڈر تھے۔
۔ 3جون 1947ء کوحکومت برطانیہ نے مطالبہ پاکستان کو تسلیم کرلیا۔
۔ شروع سے معاشی طور پر پاکستان کمزور ملک تھا۔
۔ 1956ء کے آئین میں ملک کے لئے جمہوری اور پارلیمانی نظام حکومت کا اعلان کیا گیا۔
۔ نون کی وزارت کے دوران سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ گیا۔
۔کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی75فیصد ہے۔

۔کرپس نے 22مارچ1942ء کواپنی تجاویز کا اعلان کیا۔
۔ سندھ میں مسلم مملکت خاندان بنوامیہ کے زوال تک قائم رہی۔
۔ مارچ 1946ء میں برطانیہ کی حکومت نے تین وزراء پر مشتمل ایک مشن ہندوستان بھیجا۔
۔ گاندھی کو اس بات کا یقین تھا کہ انگریز جنگ میں ہار جائیں گے۔
۔ 1909ء میں جو اصلاحات رائج کی گئی ان میں جداگانہ انتخابات کا اصول شامل تھا۔
۔ سن 1943ء میں لارڈویول ہندوستان کے وائسرائے بنے۔
۔لارڈکرزن وائسرائےہند نے 1905ءمیں بنگال کودو صوبوں میں تقسیم کردیا۔
۔1886ء میں سرسید نے ایجوکیشنل کانفرنس کی بنیاد رکھی۔
۔اگست1932ءمیںانگلستان کےوزیراعظم نے اپنا ایوارڈدےدیا۔
۔خواجہ نظام الدین اولیاء کو خواجہ فرید نے اپنا مرید بنایا۔

Comments

  1. انگریزوں نے جنوبی ایشیا کو ایک اکائی کے طور پر منظم کیا

    ReplyDelete

Post a Comment